دستی لالٹین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ لالٹین جو ہاتھ کے ذریعے سے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو سکے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ لالٹین جو ہاتھ کے ذریعے سے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو سکے۔